Magic NFT OR FRAUD
میں نے کچھ دن پہلے 50 ڈالر سے اپنا اکاؤنٹ کھولا اس دوران اپنی کمائی دوستوں سے بھی شیئر کرتا رہا اور ان دوستوں میں ایک جذباتی دوست نے اپنا اکاؤنٹ بھی میرے کہنے پر بنایا حالانکہ اس کو میں نے کہا بھی تھا کے جب میں ودڈرال کر لوں تو اس کے بعد تم اپنا اکاؤنٹ کھولو تاکہ کنفرم ہو مگر اس نے بھی جلدی کی اب نا میرا ودڈرال لگ رہا ہے نا اس کا برائے مہربانی اس طرح کی ایپس کو عوام کو لوٹنے کی اجازت نا دی جائے اور متاثرین کی مدد کی جائے
